بچوں کیلئے تحفہء نعت

’’ہمارے پیارے نبیﷺ‘‘

ہمارے نبیؐ پیارے پیارے نبی

ہیں جاں سے بھی پیارے ہمارے نبیؐ

ہمارے نبیؐ پیارے پیارے نبیؐ

ہیں سب سے وہ اعلیٰ ہمارے نبیؐ

ہمارے نبیؐ پیارے پیارے نبیؐ

ہیں مُحَبَّت کا دریا ہمارے نبیؐ

ہمارے نبیؐ پیارے پیارے نبیؐ

ہیں نبیوں کے سرتاج ہمارے نبیؐ

ہمارے نبیؐ پیارے پیارے نبیؐ

ہیں دنیا کی رونق ہمارے نبیؐ

ہمارے نبیؐ پیارے پیارے نبیؐ

ہیں غریبوں کے والی ہمارے نبی

ہمارے نبیؐ پیارے پیارے نبیؐ

ہیں اللہ کے محبوب ہمارے نبیؐ

ہمارے نبیؐ پیارے پیارے نبیؐ

ہیں جنت کے سردار ہمارے نبیؐ

ہمارے نبیؐ پیارے پیارے نبیؐ